Musharraf
5:28 PM
فیاض چوہان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
خانہ کعبہ کو چھڑانے کیلئے مشرف کی قیادت میں کمانڈوز کا دستہ گیا - انہوں نے اللہ کے گھر کو دہشت گردوں سے چھڑایا - کیا ایسا شخص غدار پاکستان ہوسکتا ہے؟ پرویز مشرف نے پاکستان کیلئے 3 جنگیں لڑیں - انڈین میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کی جنگ لڑنے والا کیسے غدار ہوسکتا ہے؟ کل کے فیصلے کے بعد قوم حیران و پریشان ہے،
