News
9:23 AM
کامیڈین امان اللہ طبیعت بگڑ نے پر دوبارہ ہسپتال منتقل
لاہور: ملک کے مایہ ناز کامیڈین و اداکار امان اللہ کی طبیعت ایک بار پھر بِگڑ گئی جس پر انہیں مقامی نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق امان اللہ کو پھیپھڑوں اور سانس میں تکلیف کے باعث 2 روز قبل ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں انہیں ڈاکٹروں نے وینٹی لیٹر پر رکھا ہے۔اہلخانہ نے مداحوں سے درخواست ہے کہ وہ امان اللہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
