Popunder ads

Breaking

Rumble لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Rumble لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 1 مارچ، 2020

6:41 PM

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’ رمبل ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ: (27 فروری 2020) کہانی ہے ایک ایسے بھینسے کی جسے اتار دیا گیا ہے رنگ میں۔ ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم رمبل میں کچھ ایسی ہی اوٹ پٹانگ داستان کو کیا گیا ہے شوکیس۔
خوف زدہ تو وہ ہے لیکن پھر بھی دوستوں کے اکسانے پر تیار ہورہا ہے رنگ میں اترنے کے لیے۔ یار دوست تو اس کی ہر لمحے ہمت باندھ رہے ہیں۔ کچھ کر گزرنے کے لیئے آمادہ کر رہے ہیں۔کیا اس کے دامن میں آئے گی کامیابی ۔ اس کا علم ہوگا انیتس جنوری دو ہزار اکیس کو جب یہ تخلیق بنے گی سنیما گھروں کی زینت۔