Popunder ads

Breaking

japan robot لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
japan robot لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 25 فروری، 2020

4:53 PM

جاپان:درد محسوس کرنے والا روبوٹ تیار

جاپانی سائنسدانوں نے بچوں کی طرح کا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو تکلیف کا احساس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ ایجاد اوساکا یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے ایک گروپ نے پروفیسر منورو اساڈا کی زیر قیادت کی ہے، سائنس دانوں کے گروپ کا کہنا تھا کہ ہم ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں جس میں روبوٹ اور انسان ایک ساتھ رہیں گے، جیسا سنہ 1982 میں بنائی جانے والی فلم بلیڈ رنر میں دکھایا گیا تھا۔