Popunder ads

Breaking

Shaniera Akram لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Shaniera Akram لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 26 فروری، 2020

11:33 AM

کراچی کنگز کا ’بھابھی شرٹ‘ کا تحفہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز نے سابق کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو ’بھابی‘ شرٹ کا تحفہ دیا ہے۔ شنیرا اکرم نے کراچی کنگز کی ٹی شرٹ کی تصویر شیئر کی۔ شنیر ا اکرام نے لکھا کہ ’پہلی بار کسی نے میرے لیے خاص سٹائل کی ٹی شرٹ ڈیزائن کی ’مجھے اِس کیلئے اِس سے زیادہ فخر نہیں ہوسکتا۔اْنہوں نے نئے سٹائل کی شرٹ پر کراچی کنگز کا شکریہ ادا کیا۔
11:32 AM

شنیرا اکرم خاص تحفہ ملنے پر خوش

ویب ڈیسک:سوشل میڈیا پر شنیرا اکرم کی شرٹ کے چرچے ، کراچی کنگز کی جانب سے ملنے والے خاص تحفے پر سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم انتہائی پر جوش ہیں۔ گزشتہ روز شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کراچی کنگز کی جانب سے ملنے والی  ٹی شرٹ کی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں شرٹ پر "بھابھی " لکھا ہوا ہے ۔
10:49 AM

پہلی بار کسی نے میرے لیے ایک خاص اسٹائل کی ٹی شرٹ ڈیزائن کی :شنیرا اکرم

سوشل میڈیا پر شنیرا اکرم کی شرٹ کے چرچے ، کراچی کنگز کی جانب سے ملنے والے خاص تحفے پر سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم انتہائی پر جوش ہیں۔
گزشتہ روز شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کراچی کنگز کی جانب سے ملنے والی  ٹی شرٹ کی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں شرٹ پر "بھابھی " لکھا ہوا ہے ۔
انسٹا گرام پر تصویر کے ساتھ شنیر ا اکرم نے لکھا کہ "پہلی بار کسی نے میرے لیے ایک خاص اسٹائل کی ٹی شرٹ ڈیزائن کی ہے۔ مجھے اس کے لیے اس سے زیادہ فخر نہیں ہوسکتا۔"انہوں نے نئے اسٹائل کی شرٹ پر کراچی کنگز کا شکریہ ادا کیا۔
یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں شنیرا اکرم کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہی ہیں۔