Popunder ads

Breaking

Facebook Messenger لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Facebook Messenger لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 4 مارچ، 2020

5:41 PM

فیس بک کا میسنجر کے ڈیزائن میں تبدیلیاں کرنے کا اعلان

فیس بک نے "میسنجر” کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق "فیس بک میسنجر” میں ڈسکور ٹیب ختم کیا جارہا ہے اور اس کی جگہ چیٹس اور پیپل کی ٹیب کا اضافہ کرکے اسے مزید سادہ اور سمجھنے میں آسان بنایا جارہا ہے۔فیس بک کے افسر جیف ہگنز نے ثبوت کے طور پر دو اسکرین عکس بھی شیئر کیے ہیں جن میں تبدیل شدہ میسنجر لے آؤٹ کی ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔ سادہ لے آؤٹ میں تمام تر توجہ آپ کی گفتگو اور چیٹ پر کی گئی ہے۔

منگل، 3 مارچ، 2020

9:00 AM

میسنجر میں سب سے بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے

فیس بک نے میسنجر کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی تازہ خبر دینے والی مشہور ویب سائٹ نے اس تبدیلی کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بک میسنجر میں ڈسکور ٹیب ختم کیا جارہا ہے۔
 یہ بھی بتایا کہ اس کی جگہ چیٹس اور پیپل کی ٹیب کا اضافہ کرکے اسے مزید سادہ اور سمجھنے میں آسان بنایا جارہا ہے۔
 فیس بک کے افسر جیف ہِگنز نے دو اسکرین عکس بھی شیئر کیے ہیں جن میں تبدیل شدہ میسنجر لے آؤٹ کی ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔
فیس بک اب صارفین کو معاوضہ دے گا
یاد رہے کہ  سادہ لے آؤٹ میں تمام تر توجہ آپ کی گفتگو اور چیٹ پر کی گئی ہے۔
فیس بک مسینجر کے سربراہ ڈیوڈ مارکس نے بتایا کہ گزشتہ دو برس سے کئی فیچر کو آزمایا اور ختم کیا گیا ہے انہوں نے مزید بتایاکہ   ان میں سے بعض مارکیٹ کے لحاظ سے موضوع تھے اور بعض بالکل نہیں تھے۔
 اس سے قبل 2018ء کے وسط میں فیس بک نے میسنجر کو مزید آسان اور سادہ بنانے پر زور دیا تھا۔
یہ ہی وجہ ہے کہ اس سال  میسنجرکو مزید سادہ اور قابلِ استعمال بنایا جائے گا اور  یہ میسنجر میں کی جانے والی سب سے بڑی تبدیلی ہوگی۔
فیس بک یہ فیچر اگلے ہفتے ریلیز کررہا ہے جبکہ پورے سال میسنجر میں مزید تبدیلیاں بھی کی جائیں گی فلحال اس میں اسٹوریز بھی شامل ہوتی رہیں گی اور یوں گزشتہ 24 گھنٹے کی اسٹوریز بھی سامنے آتی رہیں گی۔
واضح رہے کہ  فیس بک چاہتا ہے کہ وہ کسی طرح چینی مارکیٹ میں لوگوں کو مسینجر کی جانب راغب کرئے جہاں اب تک وی چیٹ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔

پیر، 2 مارچ، 2020

1:54 PM

فیس بک کا جدت کی جانب نیا سفر، میسنجر ایپ میں نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

میسنجر میں اس نئی تبدیلی کا اعلان گزشتہ سال اگست میں کیا گیا تھا اور اب تبدیل شدہ ایپ کو صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ فیس بک نے 2018 میں میسنجر کو مکمل ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایپ کو سادہ کیا جائے گا تاکہ فیچرز کی بھرمار صارفین کو پریشان نہ کرسکے۔
یہ اعلان اس وقت میسنجر کے سربراہ ڈیوڈ مارکوس نے کیا تھا جو اب فیس بک کے بلاک چین ڈویژن کے سربراہ ہیں، جبکہ میسنجر کو اسٹان چوڈنووسکی سنبھال رہے ہیںاس مقصد کے لیے ایسے تمام کاروباری عناصر کو ایپ سے نکالا جارہا ہے جو صارفین استعمال نہیں کرتے۔
ٹیک کرنچ نے اس نئے ڈیزائن کی تصاویر بھی جاری کی ہیں جو آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ڈسکور ٹیب اس وقت نیچے دائیں کونے میں واقع ہے جہاں کاروباری اکاﺅنٹس کو تلاش کیا جاتا ہے جن میں سے بیشتر اے آئی بوٹس پر کام کرتے ہیں۔
میسنجر سے ڈسکور کے ساتھ ساتھ انسٹنٹ گیمز کو بھی نکالا جارہا ہے اور صارف ان کو فیس بک کے ویب ورژن میں دیکھ سکتے ہیں۔
نئے ری ڈیزائن میں فیس بک کی جانب سے پیپل سیکشن کو پروموٹ کیا جارہا ہے۔

1:05 PM

فیس بک کا میسنجر کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسکو: ٓپ کو یاد ہوگا کہ 2018 کے وسط میں فیس بک نے میسنجر کو مزید آسان اور سادہ بنانے پر زور دیا تھا۔ اس کے بعد اب دوسری بار فیس بک نے میسنجر کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی تازہ خبر دینے والی مشہور ویب سائٹ ٹیک کرنچ نے اس تبدیلی کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بک میسنجر میں ڈسکور ٹیب ختم کیا جارہا ہے اور اس کی جگہ چیٹس اور پیپل کی ٹیب کا اضافہ کرکے اسے مزید سادہ اور سمجھنے میں آسان بنایا جارہا ہے۔
اس کے ثبوت کے طور پر فیس بک کے افسر جیف ہِگنز نے دو اسکرین عکس بھی شیئر کئے ہیں جن میں تبدیل شدہ میسنجر لے آؤٹ کی ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔ سادہ لے آؤٹ میں تمام تر توجہ آپ کی گفتگو اور چیٹ پر کی گئی ہے۔ فیس بک مسینجر کے سربراہ ڈیوڈ مارکس نے بتایا کہ گزشتہ دو برس سے کئی فیچر کو آزمایا اور ختم کیا گیا ہے ۔ ان میں سے بعض مارکیٹ کے لحاظ سے موضوع تھے اور بعض بالکل نہیں تھے۔ پھر میسنجر ایپ پوری طرح سے اٹ گئی تھی اور اس میں سادگی ختم ہوکر رہ گئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اس سال مزید سادہ اور قابلِ استعمال بنایا جائے گا۔ اس طرح میسنجر میں کی جانے والی یہ سب سے بڑی تبدیلی ہوگی۔اس میں اسٹوریز بھی شامل ہوتی رہیں گی اور یوں گزشتہ 24 گھنٹے کی اسٹوریز سامنے آتی رہیں گی۔ فیس بک یہ تمام فیچر اگلے ہفتے ریلیز کررہا ہے جبکہ پورے سال میسنجر میں مزید تبدیلیاں بھی کی جائیں گی۔
بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق فیس بک چاہتا ہے کہ وہ کسی طرح چینی مارکیٹ میں لوگوں کو مسینجر کی جانب راغب کرچکے جہاں اب تک وی چیٹ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔