Popunder ads

Breaking

World News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
World News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 26 فروری، 2020

12:11 PM

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ

چین نے رواں ماہ کے شروع میں نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں تجرباتی دوا ریمیڈیسیور (Remdesivir) کی آزمائش شروع کی تھی جس کے نتائج تو فی الحال سامنے نہیں آئے مگر اب امریکا نے بھی اس کے ٹرائل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع  کی رپورٹ کے مطابق گیلاڈ سائنسز انکارپوریشن کی تیار کردہ اس اینٹی وائرل دوا کے کلینیکل ٹرائل کے بارے میں انکشاف امریکی حکومت کے کلینیکل ٹرائل ڈیٹا بیس پر ہونے والی پوسٹ سے سامنے آیا۔یہ آزمائش یونیورسٹی آف نبراسکا میڈیکل سینٹر کی جانب سے کی جائے گی جس کے ساتھ نیشنل انسٹیٹوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیز ڈیزیز بھی کام کرے گا اور دنیا بھر میں 50 مقامات پر اس کا ٹیسٹ ہوگا۔جمعے کو کی جانے والی پوسٹ تک ٹرائل کے لیے مریضوں کا انتخاب نہیں ہوا تھا۔عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر بروس ایلورڈ نے پیر کو بتایا تھا کہ چین میں دورے کے دوران یہ واحد دوا تھی جو نئے کورونا وائرس کے خلاف زیادہ موثر نظر آئی۔چین کے شہر ووہان میں اس کے 2 ٹرائل ہوئے اور یہ وہی شہر ہے جہاں سے یہ وائرس پھیلنا شروع ہوا تھا، تاہم ڈاکٹر بروس نے تحقیق کے نتائج مکمل طور پر سامنے نہ آنے کی وجہ سے ٹرائلز میں شامل مریضوں کی تعداد اور دیگرادویات کے بارے میں بات کرنے سے انکار کیا۔ خیال رہے کہ چین سمیت 35 ممالک میں اب تک 80 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر جبکہ 27 سو سے زاید ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان چیزوں کو ترجیحات میں شامل کررہے ہیں جس سے زندگیاں بچانے میں مدد مل سکے گی، اور یہ صرف چین کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔اس دوا کو تیار کرنے والی کمپنی نے کچھ ہفتے پہلے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس تجرباتی دوا کو اب تک دنیا میں کسی ڈرگ ریگولیٹر نے منظوری نہیں دی مگر اسے نئے وائرس کے خلاف جنگ کے لیے مریضوں پر استعمال کیا جارہا ہے کیونکہ ابھی تک اس حوالے سے کوئی منظور علاج موجود نہیں۔دوسری جانب اس وائرس کے خلاف طریقہ علاج کے لیے عالمی سطح پر کام کیا جارہا ہے۔تاہم طبی حکام کا کہنا ہے کہ انسانوں پر ابتدائی آزمائش کے لیے ایک ویکسین کی دستیابی میں 3 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے جبکہ عموماً موثر ویکسین تیار کرنے میں کئی سال لگ جاتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ نئی تجرباتی دوا اس وائرس کی روک تھام کے لیے سب سے اہم ہتھیار کی شکل اختیار کرگئی ہے۔
جنوری میں طبی جریدےمیں شائع تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ امریکا میں اس وائرس کے پہلے مریض کا نمونیا اسی تجرباتی دوا کے استعمال سے بہتر ہوا۔چین میں تو اسے پیٹنٹ کرانے کے لیے بھی درخواست جمع کرائی گئی تھی جس سے یہ اشارہ ملا تھا کہ چین کی نظر میں یہ تجرباتی دوا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے موثر ثابت ہوسکتی ہے۔اس دوا کو وبائی امراض جیسے ایبولا پر قابو پانے کے لیے تیار کیا گیا تھا اور نئے کورونا وائرس پر ابتدائی پر موثر ثابت ہونے کی علامات پر چین میں انسانوں پر اس کا ٹرائل فوری طور پر شروع کیا گیا۔

جمعرات، 20 فروری، 2020

6:32 PM

ترکی نے ویزہ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا، دنیا بھر سے ہنرمند افراد کو ترجیح دی جائے گی

ترکی نے برطانوی شہریوں کے لیے ویزہ فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا 2 مارچ 2020 سے برطانوی شہریوں کو سیاحتی ویزہ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
موجودہ قوانین کے مطابق برطانوی شہریوں کو آن لائن ترکی کا آن لائن ویزہ حاصل کرنا پڑتا تھا جس کی فیس 27 پاؤنڈز تھی ، تاہم نئے قوانین نے تحت برطانوی شہری بغیر ویزے کے کسی بھی وقت ترکی جا سکیں گے۔
ترک فارن آفس کا کہنا ہے کہ ویزہ فری انٹری کا مقصد سیاحت ، تجارتی ، معاشی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا ہے، سال 2019 میں بیس لاکھ برطانوی شہری سیاحت کے ویزے پر ترکی گئے۔
خیال رہے بریگزٹ کے بعد برطانیہ نے نئی امیگریشن پالیسی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، برطانیہ نے نئی پالیسی کے تحت یورپ سے سسستی لیبر پر انحصار کو کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
نئی امیگریشن پالیسی کے تحت اب ویزوں کے لیے دنیا بھر سے ہنرمند افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

اتوار، 2 فروری، 2020

11:44 AM

Ministry bans all kind of advertisements of tobacco across country

ISLAMABAD - Ministry of National Health Services (NHS) on Saturday imposed ban on all kind of advertisements of the tobacco across the country to reduce the tobacco consumption in public. Ministry of NHS in this regard issued a notification not allowing any promotion of the tobacco or tobacco products. Notification issued said that in exercise of the powers conferred by Section 7 of the Prohibition of Smoking and Protection of Non- Smokers Ordinance, 2002 (LXXIV of 2002) and in suppression of its previous notifications or orders on the issue, the committee on Tobacco Advertisements Guidelines notified under notification No. F. 10-14/2013-FCTC (Pt-1) dated 26th September, 2018 is pleased to prescribe the guidelines regarding tobacco advertisement, promotion and sponsorship namely. No tobacco or tobacco product advertisement, promotion and sponsorship shall be allowed in print media, including a newspaper, magazine, book, periodicals or any printed publications, except as provided by the Federal Excise Rules 2005. It said that advertisement was also not allowed in cinema or theatre, including mobile or mini cinema theatre, on television or radio, including cable television or closed circuit television. Notification also said that advertisement is also ban through branding on cloths or garments, including caps and useable items, through hard or soft on store board or fascia affixed or mobile, at point of sale-either inside or outside or any other place. The advertisement is also declared ban through out of home billboard, whether fixed or mobile a point of sale either inside or outside or any other place. It has been also declared ban through poster or painting or by any other mean at point of sale either inside or outside or any other place. The ban has been imposed by display and visibility of tobacco products at either inside or outside of a point of sale, including mobile or fixed retail outlet and street vendor or any other place. It also banned the advertisement by targeting of individuals, through promotional or informational material, including direct mail, telemarketing, consumer survey or research or third party marketing. The government also banned it through payment or other contribution to retailers to encourage or induce them to sell products, including retailer incentive programs. The advertisement has been declared ban through payment or other consideration in exchange for the exclusive sale or prominent display of a particular product or particular manufacture’s product in a retail outlet at a venue or at an event.
11:31 AM

Arab League rejects Trump's Middle East plan

The Arab League has completely rejected US President Donald Trump's Middle East plan during an emergency meeting in Cairo.In a statement, the pan-Arab bloc said it rejects the plan as it does not meet the minimum rights and aspirations of Palestinian people.Arab states also agreed not to cooperate with the US administration to implement this plan, saying Israel should not implement the initiative by force.Meanwhile, Palestine has cut all ties with the United States and Israel including security relations after rejecting a Middle East peace plan.NNR/Karrar
11:26 AM

Coronavirus death toll rises to over 300

In China, the death toll due to coronavirus has risen to three hundred and four with reports of forty-five more deaths.Meanwhile, the World Health Organization has said that global trade and travel restrictions are not needed.Nearly sixty million people are under lockdown in Chinese cities.NNR/Karrar