Popunder ads

Breaking

YouTube Channel لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
YouTube Channel لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 4 مارچ، 2020

5:16 PM

علی ظفر نے اپنا یو ٹیوب چینل متعارف کرادیا

معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنا یو ٹیوب چینل متعارف کرادیا۔ گزشتہ روز علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے نئے یوٹیوب متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ علی ظفر نے مداحوں کے نام اپنے پیغام میں لکھا کہ بھائی سے باتیں کرنے کے لیے بھائی کا چینل سبسکرائب کرو اور جو مسئلہ ہو ہے بول ڈالو کیونکہ بھائی حاضر ہے۔ علی ظفر کے پیغام کے بعد مداح بھی فورا علی ظفر کو ریپلائی کرنا شروع ہوگئے اور ان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنا شروع کردیا۔