Popunder ads

Breaking

منگل، 25 فروری، 2020

جاپان:درد محسوس کرنے والا روبوٹ تیار

جاپانی سائنسدانوں نے بچوں کی طرح کا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو تکلیف کا احساس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ ایجاد اوساکا یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے ایک گروپ نے پروفیسر منورو اساڈا کی زیر قیادت کی ہے، سائنس دانوں کے گروپ کا کہنا تھا کہ ہم ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں جس میں روبوٹ اور انسان ایک ساتھ رہیں گے، جیسا سنہ 1982 میں بنائی جانے والی فلم بلیڈ رنر میں دکھایا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.