Popunder ads

Breaking

جمعہ، 31 جنوری، 2020

کراچی سمندر میں ایسا کیا کیا کہ سوشل میڈیا میں دحوم مچ گئی

انہوں نے ویڈیو میں ساحل کی صفائی میں حصہ لینے والوں اور یہ قدم اٹھانے والوں کی حوصلہ افزائی اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ایسی صفائی ممکن ہے،
اگر ہم سب اکٹھا ہو جائیں اور ایک قوم، پڑوسی یا محلہ دار ہونے کے ناطے سے کوئی بھی عہد کریں تو ہم یہ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں اپنی اہلیہ، سرکاری ملازمین و افسران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مثبت اقدام کی ابتدآکی۔
انہوں نے خصوصاً رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا جو روز آکر یہاں کی صفائی کرتے ہیں۔وسیم اکرم کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی شنیرا اکرم کے قصیدے پڑھنے لگے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.