لائیو ایکشن کامیڈی سے بھرپور کارٹون کردار کے گرد گھومتی کہانی سونک دی ہیج ہاگ 14 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔ جیفری فولر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کا اسکرین پلے پیٹرک کیسی اور جوش ملر نے لکھا ہے جبکہ فلم کی کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خفیہ دوست سونک کی مدد سے اپنی زندگی میں آنے والی پریشانیوں کے خلاف مدد لیتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جم کیری، جیمز مارڈسن، ایڈم پیلی اور نتاشا روتھ ول شامل ہیں۔ فلم رواں ماہ 14فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
جمعرات، 6 فروری، 2020
کارٹون کردار پر مبنی فلم سونک دی ہیج ہاگ14 فروری کو ریلیز ہوگی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.