تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوئی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوڈ ملان نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی انہیں بین کٹنگ نے پویلین کی راہ دکھائی، کولن منرو بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.