Popunder ads

Breaking

جمعرات، 6 فروری، 2020

حکومت کی جولائی تک مزید 1900 ارب کا قرض لینے کا انکشاف، اندرونی خبر سامنے آگئی

وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت بیرونی طور پر 1100 ارب روپے اور اندرونی طور پر 800 ارب روپے کا قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔
دستاویزات کے مطابق حکومت اپنی آئینی مدت میں 12261 ارب روپے ملکی اور 28.2 ارب ڈالر بیرونی قرضہ واپس کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.