کیلیفورنیا: 'پیراسائیٹ ' نے بہترین فلم ، بریڈ پٹ نے بہترین معاون اداکاراور جیکوئن فینکس نےفلم 'جوکر' کے لئےبہترین اداکار کا آسکرایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈزمیں 'پیراسائیٹ ' نے بہترین فلم کا ایوارڈاپنے نام کرلیا ۔ جیکوئن فینکس نے فلم 'جوکر' کے لئے بہترین اداکار اور بریڈ پٹ نے " ونس اپون اے ٹائم ان ہالی ووڈ " میں معاون کردارکے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ جبکہ لورا ڈرن نے فلم میریج اسٹوری میں معاون اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا ۔کیلیفورنیا کے مشہور ڈولبی تھیٹر میں منعقدہ اس اسٹار زپر مشتمل ایونٹ میں دنیا بھر کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔
منگل، 11 فروری، 2020
آسکر 2020 : بریڈپٹ ، فینکس ایوارڈزحاصل کرنےمیں کامیاب
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.