Popunder ads

Breaking

منگل، 18 فروری، 2020

ویمنزٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ اتوارکو ہوگا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آسٹریلیا کےشہر برسبن میں اتوار 16 فروری کو ہوگا۔
اس میچ کا آغاز پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہوگا۔
پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کیخلاف اب تک 11 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جن میں اسے 2 میں فتح جبکہ 9 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
بھارت اپنا دوسرا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کیخلاف 18 فروری کو کھیلے گا جبکہ پاکستان 20 فروری کو بنگلہ دیش سے نبرد آزما ہوگا۔
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش سے 20 فروری کو کھیلے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.