لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ فلم ”دی کال آف دی وائلڈ“ کا لاس اینجلس میں ورلڈ پریمیر ہوا۔ہالی ووڈ کی نئی لائیو ایکشن ایڈونچر فلم”دی کال آف دی وائلڈ“کا ورلڈ پریمیر امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہوا جس میں ہیرسن فورڈ اور کارا جی سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔کرس سینڈرز کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم جیک لندن کے 1903 میں لکھے گئے ناول اور 1935 میں بننے والی فلم سے ماخوز ہے۔واضح رہے کہ ایک کتے کی زندگی میں آنے والے مدوجزر سے بھرپور اس فلم کو 21 فروری کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اتوار، 16 فروری، 2020
ہالی ووڈ فلم "دی کال آف دی وائلڈ"21فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.