Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

واہگہ بارڈر دھماکا کیس:جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں کو 5،5 بار سزائے موت کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے واہگہ بارڈر دھماکا کیس میں جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں کو 5، 5 بار سزائے موت اور جرمانے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کا فیصلہ سنایا، مقدمہ میں مجموعی طور پر 101 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.