ترکی کے ضلع وان کی تحصیل باہچے سرائے میں برفانی تودے کے حادثے کے بعد جاری امدادی کاروائیوں میں برف سے ایک اور لاش نکالنے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 40 ہو گئی ہے۔تر جینڈرمیری ریسکیو اور محکمہ آفات و ہنگامی حالات اے ایف اے ڈی کی ٹیمیں علاقے میں امدادی کاروائیاں کر رہی ہیں۔امدادی کاموں میں تربیت یافتہ کتّوں سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔اندازے کے مطابق برف کے نیچے ابھی ایک لاش موجود ہے۔جینڈرمیری نے باہچے سرائے کے راستے پر حفاظتی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں اور سکیورٹی وجوہات کی بناءپر برفانی تودے کے علاقے میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
ہفتہ، 8 فروری، 2020
ترکی، برف تلے دبی ایک اور لاش نکالنے کے بعد زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد40 ہو گئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.