Popunder ads

Breaking

منگل، 18 فروری، 2020

برطانوی میوزک پروڈیوسر اینڈی ویدر آل 56سال کی عمر میں انتقال کر گئے

برطانوی میوزک پروڈیوسر اینڈی ویدر آل 56سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اینڈی ویدرآل پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے کہ گزشتہ روز نجی ہسپتال میں ان کے جمے ہوئے خون کے کچھ ذرے ان کے دل تک پہنچ گئے جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.