موجودہ دور میں دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی چیز پارسل یا میل کرنا ایک عام سی بات ہے اور ہر کوئی یہ کام باآسانی کرسکتا ہے۔ اکثر لوگ کاغذات یا مختلف اشیاﺀ ایک سے دوسرے مقام پر بذریعہ ڈاک بھجواتے ہیں- لیکن کیا آپ بلی، چوزوں یا آلو جیسی سبزی میل کر سکتے ہیں؟ یقیناً کوئی بھی اس بات کو حقیقت تصور نہیں کرے گا۔ آئیے وقت ضائع کئے بغیر ہم آپ کو 8 ایسی چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو میل کیا جا سکتا ہے۔
| ||||||||
1. A Tree Trunk( درخت کا تنا)
آپ شاید یقین کریں یا نہیں 2013 اور 2014 میں ایک عجیب و غریب میلنگ کا مقابلہ منعقد ہوا۔ مقابلہ جیتنے والا ایک درخت کا تنا تھا۔ جسے میل کے ذریعے شمالی کیرولائنا بھیج دیا گیا تھا۔ | ||||||||
![]() | ||||||||
2. Potatoes (آلو) آلو بھیجنا مکمل طور پر قانونی ہے اور حقیقت میں ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جو آلو کی ایک ڈاک یا پارسل کی طرح ترسیل کرتی ہیں۔ یہ ادارے آلو کو بہترین انداز میں پیک کر کے متعلقہ مقام تک پہنچاتے ہیں- | ||||||||
![]() | ||||||||
3. Snow (برف) امریکہ میں برف کو ڈاک کے ذریعے بھجوانا بالکل قانونی ہے- امریکہ میں ایسی کئی سروسز موجود ہیں جو برف کو مناسب طریقے سے پیک کر کے لوگوں کے پیاروں تک پہنچانے کی خدمات سرانجام دیتی ہیں- اس لیے اگر آپ کسی بھی ٹھنڈے علاقے میں رہتے ہیں اور آپ کا دوست گرم علاقے میں تو آپ اپنے علاقے کی یہ سوغات اسے بھجوا سکتے ہیں- | ||||||||
![]() | ||||||||
4. Scorpions (بچھو) یقیناً یہ کسی کے ساتھ بھیانک مذاق بھی ہوسکتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ یو ایس پی ایس کے قواعد کے مطابق بچھو کو بھی بذریعہ ڈاک کسی کو بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ طبی ریسرچ کے لیے زندہ بچھو بھی میل کیے جاسکتے ہیں۔
|
ہفتہ، 22 فروری، 2020
ایسی 8 حیران کن چیزیں جنہیں بطورِ پارسل بھیجنا قانونی ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)








کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.