Popunder ads

Breaking

منگل، 11 فروری، 2020

بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسہ فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسہ فی یونٹ اضافے کا امکان ہےجس سے صارفین پر 10 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کر دی۔ سی پی پی اے نے بجلی قیمتوں میں 98 پیسہ فی یونٹ اضافے کی سمری نیپرا کو ارسال کر دی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.