Popunder ads

Breaking

منگل، 25 فروری، 2020

علی ظفر نے مداحوں کے لئے ایک اور ویڈیو جاری کردی

لاہور: گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے نئے گانے کے حوالے سے ایک اور ویڈیو جاری کر دی ، ویڈیو میں علی ظفر کو ریہرسل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں آفیشل گانا پورا نہ چلانے پر علی عظمت نے ایک انٹرویو دیا اورصورتحال کا ذمہ دار حریف گلوکاروں کو قرار دیا جب کہ اس الزام کے جواب میں علی ظفر نے سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو جاری کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.