Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

ہمایوں سعید کی ویب سیریز کی کاسٹ میں شامل ہونے کی تردید

اداکار ہمایوں سعید نے ہسپانوی کرائم ویب سیریز” منی ہیسٹ سیزن 4“ کی کاسٹ میں شامل ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔انہوں نے کہا کہ ان کا نیٹ فلیکس کی اس ویب سیریز کا حصہ بننے کی خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے اور وہ انشا اللہ جلد ہی پاکستانی منی ہیسٹ بنائیں گے۔اداکار ان دنوں اپنی نئی فلم لندن نہیں جاو¿ں گی کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس میں وہ اداکارہ مہوش حیات کے مقابل ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.