لاہورمیں جاری کبڈی کے عالمی کپ کے دوسرے روز ایران نے انگلینڈ کوستائیس کے مقابلے میں ستاون پوائنٹس سے ہرادیا۔
ایک اورمیچ میں آسٹریلیانے کینیڈا کوسینتیس کے مقابلے میں اڑتالیس پوائنٹس سے شکست دی۔آج (منگل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ سہ پہرساڑھے تین بجے آسٹریلیااورآذربائیجان جبکہ دوسرامیچ شام پونے پانچ بجے انگلینڈ اورجرمنی کے درمیان کھیلاجائے گا۔تیسرے میچ میں شام چھ بجے سیرالیون بھارت کے مدمقابل ہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.