ویب ڈیسک :کرونا وائرس کےخوف سےچین کے ایک ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے۔ ہوٹل اپنے کسٹمرز کو ربوٹ کی مددسے کھانا پیش کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس کےموجودہ حالات کے پیش ِ نظرایک ہوٹل نےاپنےکسٹمرز کو کھانا پیش کرنے کے لیےربورٹ کا استعمال کرنا شروع کردیاہے تاکہ لوگوں کوکرونا وائرس سے بچا جاسکے ۔ ہوٹل کی16منزلہ عمارت میں ہرمنزل پرربورٹ موجودہوگاجوکسٹمرزکو اپنی خدمات پیش کرےگا۔ ژن ہوانیوزکی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماسک لگائے ہوٹل کے مہمان روبوٹ سے کھانا وصول کرنے کے بعد اپنے کمروں میں جارہے ہیں۔
اتوار، 16 فروری، 2020
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے
Science & Technology Articles
Labels:
سائنس,
News,
Science & Technology Articles
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.