سان فرانسسکو اپنی خواتین صارفین کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کیلئے ٹوئٹر نے ایک نیا پلگ ان متعارف کرایا ہے جو فحش تصاویر کو خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کردیتا ہے، اس پلگ اِن کو ’Safe DM‘ کا نام دیا گیا ہے۔
اکثر خواتین کو انجان مردوں کی جانب سے اسی قسم کی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا سدِ باب کرنے کیلئے کیسلی نے ’Safe DM‘ کے نام سے پلگ اِن ڈویلپ کردیا۔ ابتدائی طور پر اس پلگ اِن کو صرف ٹوئٹر نے اپنے صارفین کیلئے متعارف کرایا ہے۔
کیسلی کا کہنا ہے کہ اپنے صارفین کو ان چاہے مواد سے بچانے کیلئے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بھی یہ پلگ اِ ن استعمال کرنا چاہیے تاکہ آن لائن ہراسانی کا سد باب کیا جاسکے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.