Popunder ads

Breaking

پیر، 24 فروری، 2020

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

اہم نکاتپاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے پی ایس ایل 5 کا آغاز جمعرات سے ہوچکا ہے۔پہلے ٹاکرے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو، دوسرے  میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو اور تیسرے مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو مات دی۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور ان کے درمیان کُل 34 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں۔ملک کے چار شہر کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔Show latest update

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.