ٹیکساس:مریخ پر آبادکاری کے خواہش مند گروپ ’’مارس سوسائٹی‘‘ایک بین الاقوامی مقابلہ منعقدکررہی ہے جس کے تحت مریخ سٹی کا بہترین ڈیزائن بنانے کےلئے دنیا بھر سے لوگوں کو دعوت دی گئی ہے ۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق مریخ کی ریاست پرہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کےلئے بہترین ڈیزائن دینے والے فاتح کو 10،000 ملین ڈالرسے نوازا جائے گا۔یہ ایک ایسا شہر ہوگا جس میں دس لاکھ باشندے رہ سکتے ہیں اورمستقبل کے اس مریخی شہر کو ’’مارس سٹی اسٹیٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
پیر، 17 فروری، 2020
مریخ پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے بہترین ڈیزائن کےلئےعالمی مقابلہ
Science & Technology Articles
Labels:
سائنس,
News,
Science & Technology Articles
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.