Popunder ads

Breaking

پیر، 10 فروری، 2020

ترکی خطے کاامن تباہ کرنے کی ہرگزاجازت نہیں دے گا

File Photo
ترکی نے کہاہے کہ وہ امریکہ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے ذریعے خطے کاامن تباہ کرنے کی ہرگزاجازت نہیں دے گا۔ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے ایک بیان میں کہاکہ ہم ایسے کسی منصوبے کو تسلیم نہیں کرتے جس میں فلسطینیوں کی اراضی کے الحاق، فلسطین کی تباہی اورامریکی انتظامیہ کے تحت اسرائیلی تسلط کوجائزقراردیاجائے۔انہوں نے کہاکہ اسرائیل نے غیرمنصفانہ اورغیرقانونی طورپراپنی موجودہ سرحدوں میں توسیع کی ہے جبکہ فلسطینی عشروں سے تباہی اورمشکلات کاسامناکررہے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.