ویب ڈیسک :معروف ریسلر اور ہالی وڈ اداکار و پروڈیوسر ڈوائن جونسن نے اپنے والد راکی جونسن کی آخری رسومات کے موقع پر جذباتی تقریر کی ۔ معروف ریسلر اور ہالی وڈ کے پروڈیوسر و ادکار ڈوائن جونسن نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شئیر کی ۔ویڈیو میں 47 سالہ ڈوائن جونسن اپنے والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔ان کا کہنا تھا کہ" کاش میرے پاس ایک اور موقع ہوتا ،تاکہ میں آپ کو الودع کہہ سکتا ،میں آپ کو یہ بتا سکتا کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے اور آپ کا شکریہ ادا کرسکتا ۔لیکن مجھے یہ لگتا ہے کہ آپ اس وقت بھی مجھے دیکھ سکتے ہیں اور میری بات سن سکتے ہیں۔"
پیر، 10 فروری، 2020
ڈوائن جونسن کا والد کی وفات پر جذباتی پیغام
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.