(ویب ڈسک )پاکستان فیشن انڈسٹری کے مقبول ترین ڈیزائنر فہد حسین نے اپنی فیشن برانڈ کو بند کردیا۔ڈیزائنر فہد حسین نے اپنی فیشن برانڈ کو بند کرنے کے حوالے سے انتہائی افسوس اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی۔فہد حسین نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے تمام لوگوں کو بتایا کہ ان کی مقبول ترین فیشن برانڈ دیوالیہ ہوگئی ہے۔معروف ڈیزائنر نے لکھا کہ بطور ایک فیشن برانڈ فخر ہے اور سالوں کے اس حیرت انگیز سفر کے لیے میں بہت مشکور ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ بہت سی چیزیں ہمارے حق میں بہتر ثابت نہیں ہوئیں جس کی وجہ سے برانڈ دیوالیہ ہوگئی اور انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہ
جمعہ، 7 فروری، 2020
مقبول ترین پاکستانی ڈیزائنر فہد حسین کا اپنی فیشن برانڈ بند کرنے کا اعلان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.