Popunder ads

Breaking

بدھ، 5 فروری، 2020

جلدی کریں کل تک کا وقت ہے

 پیر کو سونے کی قیمت میں 450 روپے کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد نرخ 91 ہزار 50 روپے ہوگئے تھے جبکہ فی اونس سونا 11 ڈالر سستا ہوکر 1579 ڈالر کا ہوگیا تھا۔
کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں آج سونے کے فی اونس نرخ مزید 9 ڈالر کمی سے 1570 ڈالر ہوگئے۔ دو روز کے دوران فی تولہ 800 روپے جبکہ فی اونس 20 ڈالر سستا ہوچکا ہے۔
 صراف ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی ایک ہزار روپے جبکہ دس گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ فی اونس چاندی 17.74 ڈالر ہوگئی۔
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعد نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 93400 روپے تک پہنچ گیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اگست 2018ء میں حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.