Popunder ads

Breaking

پیر، 17 فروری، 2020

فینٹسی فلم دی آئرن ماسک کا تھرل سے بھرپور ٹریلر ریلیز

ویب ڈیسک: (13 فروری 2020) فینٹسی فلم دی آئرن ماسک کا تھرل سے بھرپور ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔
کہانی گھومے گی جیکی چن ا ور آرنلڈ شیرواز کی جوڑی کے گرد جو ایکشن سے بھرا مشن کا سامنا کریں گے۔ کمپیوٹر اینی میشن کے ذریعے فلم میں بھرپور مناظر دیکھائیں گئے ہیں۔
مشن کو مکمل کرنے کی جدوجد میں فلمی دنیا کے یہ دونوں بڑے اداکار ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کریں گے ۔ فلم 10 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.