اداکارہ ماہرہ خان انسٹاگرام پر سب سے فالورز رکھنے والی اداکاراﺅں میں پہلے نمبر پر آگئیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالورز رکھنے والی پانچ اداکاراﺅں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ماہرہ خان 5.5 ملین فالورزکے ساتھ پہلے، ایمن خان5.4 ملین کے ساتھ دوسرے، ماورہ حسین 5.1 ملین کے ساتھ تیسرے، عائزہ خان 5 ملین کے ساتھ چوتھے اور سجل علی4.8 ملین کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
جمعہ، 28 فروری، 2020
ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دیگر اداکاراﺅں کو پیچھے چھوڑدیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.