Popunder ads

Breaking

منگل، 11 فروری، 2020

آسکرز ایوارڈز: لاس اینجلس میں فلمی ستاروں کی کہکشاں سج گئی

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) 92 ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کو چار چاند لگانے کیلیے ہالی ووڈ کے معروف ستاروں کی کہکشاں امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں اتر آئی۔آسکر ایوارڈز میں بلاک بسٹر فلم ” جوکر “11 نامزدگیوں کے ساتھ فیورٹ قرار دی جارہی ہے جبکہ ” دی آئرش مین “ ، ” 1917ء“ اور ” ونس اپان ٹائم ان ہالی ووڈ “10 نامزدگیوں کے ساتھ دوسری پسندیدہ فلموں کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ” جوجو ریبٹ ، لٹل ویمن، میرج سٹوری اور پیراسائٹ “ 6 کیٹگریوں میں نامزد کی گئی ہیں۔آسکر ایوارڈ کی پروقار تقریب دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں براہ راست دکھائی جائے گی جس کے تمام انتظامات کو پہلے ہی حتمی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.