Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

جمائماگولڈاسمتھ نےعمران خان اوربشری ٰبی بی پرکی گئی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی

لندن: وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نےٹوئٹر پر شئیر کردہ اپنا، عمران خان اور بشریٰ بی بی پرمشتمل پوسٹرڈیلیٹ کردیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ ​​اہلیہ، جمائمہ  گولڈسمتھ نے بہت اعتماد کے ساتھ سوشل میڈیا پر  طنزومزاح سے بھرپوراپنے خیالا ت کا اظہار کیا۔انہوں نے  ٹویٹر پر 18 فروری کو  ایک  فلمی پوسٹر شیئر کیا ۔ جمائما نے فلمی پوسٹر ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’ کون  لالی وڈ  کے پوسٹر پسند نہیں کرتا اور ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ جو وہ پوسٹر شیئر کر رہی ہیں اسے ان کے ایک دوست نے لاہور میں دیکھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.