وفا دار کتے بک کے گرد گھومتی مشہور ناول پر مبنی فلم دی کال آف دی وائلڈ آج سے دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔
کرس سینڈرز کی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی ووڈ فلم جیک لندن کے 1903 میں لکھے گئے ناول اور 1935 میں بننے والی ایک فلم سے ماخوذ ہے جو ایک کتے کی زندگی میں آنے والے حالات و واقعات پر مبنی ہے۔
فلم میں کتے کو چالاکی سے چوری کرکے پرآسائش زندگی سے محروم کر دیا جاتا ہے جس کے بعد کتے کو مختلف چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلم کیلئے بچوں کی دلچسپی دیدنی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.