لاہور: (03 فروری 2020) وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم میں طالبہ سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جہلم کے علاقے دینہ میں طالبہ سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او جہلم سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.