Popunder ads

Breaking

اتوار، 23 فروری، 2020

ڈرامہ سیریل ”عہدوفا“ کی آخری قسط بڑی سکرین پر دکھانے کی تیاری

کراچی: ڈرامہ سریل ”میرے پاس تم ہو“ کے بعد اب ’عہدِ وفا ‘ کی آخری قسط بھی ملک بھر کے سنیماگھروں میں دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنایا جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا ‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے جو ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ ڈرامے کے چار مرکزی کردار احد رضا میر، اسامہ خالد بٹ، وہاج علی اور علی اکبر ہیں جن کی دوستی نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کر رکھا ہے وہیں زارہ نور عباس اور علیزے شاہ کی اداکاری نے اس سیریل کو کامیابی کے مقام تک پہچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.