زرائع کے مطابق بہاولنگر میں ٹک ٹاک جنون نے گیارہ سالہ بچہ عابد علی کی جان لے لی ۔
مقتول کا تعلق بہاولنگر کے نواحی گاؤں 137سیکس آر سے تھا۔
عابد علی نامی بچہ کو نعیم نامی سولہ سالہ لڑکے نے فائر مار کر قتل کیا۔
پولیس زرائع کے مطابق دونوں لڑکے پسٹل سے ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ فائر ہو گیا جس سے عابد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ پولیس تھانی فقیروالی نے ملزم نعیم کو حراست میں لے لیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.