ہم ٹی وی اور آئی ایس پی آر کی مشترکہ پیشکش ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط بھی سینما میں دکھائی جائے گی۔
ہم ٹی وی نے ڈرامے کی آخری قسط کا پرومو ایک سرپرائز کے ساتھ جاری کیا ہے۔ سرپرائز آخری قسط میں اے آر وائی کے مقبول ترین ڈرامے "میرے پاس تم ہو" کے مقبول ترین کردار دانش، یعنی ہمایوں سعید کی اینٹری ہے۔ جو ڈرامے کے پرومو میں میجر ہمایوں کے کردار میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتمان کے فرضی کردار سے مکالمہ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.