Popunder ads

Breaking

جمعہ، 14 فروری، 2020

ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا‘الحمراء میں تقریب

لاہور(کلچرل رپورٹر)ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔ لاہورآرٹس کونسل الحمراء میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل پلاک ثمن رائے، ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہرعلی خان، نامور اداکار راشد محمود نے کیک کاٹا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اطہرعلی خان نے ریڈیو ایف ایم 95 کی پوری ٹیم کو مبادکباد پیش کی 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.