اہم نکاتپاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ میلے پی ایس ایل 5 کا آغاز جمعرات سے ہوچکا ہے۔پہلے ٹاکرے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو، دوسرے میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو، تیسرے مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو، چوتھے میں زلمی نے کوئٹہ کو اور پانچویں معرکے میں اسلام آباد نے ملتان کو مات دی۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور ان کے درمیان کُل 34 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں۔ملک کے چار شہر کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔Show latest update
پیر، 24 فروری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.