ابوظبی میں یو اے ای کے پہلے تیرتے ہوئے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
یہ منصوبہ مقامی کمپنی انرویئر کا ہے جس کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ان کے جگہ بچانے کے اس تصور کا دنیا بھر میں پذیرائی ملے گی۔
اس پاور پلانٹ سے 80کلوواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.