سوشل میڈیا پر متنا زعہ ویڈیوز اورتصاویر کے باعث رات و رات شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ اپنے دو نوں ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں ۔
Any guesses how much money do I have in my hand? pic.twitter.com/zRSSxYFi5l
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) January 31, 2020
صرف یہی نہیں بلکہ حریم نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں سوشل میڈیا صارفین سے پوچھا بھی ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟
واضح رہے کہ اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے گانے نخرے باز کی ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔
Here is my first video song Nakhry Baaz. Hope you all like & enjoy it !! #HareemShah pic.twitter.com/86f43qE5Yx
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) January 15, 2020
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا تھا کہ امید ہے آپ سب اسے پسند کریں گے اور اس سے لطف اندوز ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.