Popunder ads

Breaking

منگل، 18 فروری، 2020

کرونا افریقہ پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتیں، بل گیٹس

نیویارک (ویب ڈیسک )مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے ۔
امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کہا کہ کروناوائرس افریقی ملکوں تک پہنچا تو ناقابل کنٹرول وبا کی صورت اختیار کرجائیگا جہاں صحت کی سہولیات اسکی نگرانی اور کنٹرول نہیں کرسکیں گی۔
عالمی سطح پر پھیلنے والی یہ وبا ان چند چیزوں میں سے ہے جو نظامِ صحت، معیشتوں کی تباہی اور لاکھوں اموات کی وجہ بن سکتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.