Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

سرفراز احمد کا بیٹا بھی وکٹ کیپر نکلا۔۔۔ آسٹریلوی اینکر کی عبداللہ سرفراز سے کیپننگ سیکھنے کی تصویر وائرل

ملک بھر میں پی ایس ایل مقابلوں کی دھوم ہے، دنیا بھر سے غیر ملکی کھلاڑی ، تجزیہ کار، سپورٹس کمنٹیٹرز اور اینکرز بھی پاکستان میں موجود ہیں۔
آسٹریلوی اینکر ایرن ہالینڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللّٰه ‎سرفراز سے ملاقات کی۔۔گراؤنڈ میں وکٹ کیپنگ سیکھنے کی پریکٹس کی ۔۔جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایرن نے بھی تصویر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شئیر کیا۔ جس کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.