اسلام آباد: حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں چینی کی طلب و رسد کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی لگانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے، پابندی لگنے سے ساڑھے تین لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی۔
جمعہ، 7 فروری، 2020
چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.