Popunder ads

Breaking

بدھ، 26 فروری، 2020

جاپان کابنگلہ دیش میں روہنگیامسلمان پناہ گزینوں کیلئے ایک کروڑسترلاکھ ڈالر فراہم کرنے کااعلان

جاپان نے بنگلہ دیش میں روہنگیامسلمان پناہ گزینوں کے لئے ایک کروڑسترلاکھ ڈالر فراہم کرنے کااعلان کیاہے۔
ڈھاکہ میں جاپانی سفارتخانے کے مطابق تعاون میں پناہ گزین کیمپوں اورپناہ گزینوں کے انتظامات ،بچوں کاتحفظ،پانی، نکاسی آب اورحفظان صحت شامل ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.