لندن:سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے گارڈ نے بڑی غلطی کر دی۔گارڈ سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا پاسپورٹ اور اپنی پستول جہاز کے ٹوائلٹ میں بھول گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جہاز نیویارک سے لندن کیلئے روانہ ہورہا تھا کہ سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کے گارڈ نے بڑی غلطی کر دی۔گارڈ سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا پاسپورٹ اور اپنی پستول جہاز کے ٹوائلٹ میں بھول گیا۔جہاز میں مسافر نے ٹوائلٹ میں پستول اور پاسپورٹ کی اطلاع عملے کو دی۔
جمعرات، 6 فروری، 2020
سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے گارڈ کی بڑی غلطی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.